ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حدیر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو فوزہ۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو فروہ سلمی ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں اسلمی ہیں۔ صحابی ہیں ان سے علاء بن حارث اور بشیر مولائے معاویہ نے روایت کی ہے۔ عثمان بن ابی العاتکہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھ سے میرے ایک بھائی نے جن کا نام زیاد تھا بیان یا کہ نبی ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تھے تو ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں