منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا حافظ اللہ بخش

  مولانا حافظ اللہ بخش بن ھاجی خان سیٹھر گوتھ شھمیر دیرو تحصیل کنڈیارو ضلع نوشہرو فیروز میں تولد ہوئے ۔ یہ وہ سال تھا جس سال دادو ریلوے لائن کی ابتداء ہوئی تھی۔ بعد میں آپ کے والدین گوٹھ شھمیر کی رہائش ترک کرکے گوٹھ بگودڑو تحصیل بھریا ستی میں سکونت اختیار کی۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم پرائم ۔۔۔۔
محفوظ کریں