منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہیت رضی اللہ عنہ

یہ وہ مخنث ہے جس کا نام ماتع تھا اور جو کبھی کبھی ازواج مطہرات کے حجروں میں چلا جاتا تھا اور جسے بوجہ مخنث ہونے کے بے ضرر سمجھا جاتا تھا ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تو یہ مخنث حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے کسی بی بی کے سامنے کسی خاتون کی تعریف کر رہا تھا اور کہہ ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں