ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّد ہیبت شاہ شہید رحمتہ اللہ علیہ

  آپ حضرت سیّد محمد سعیددُولابن سید محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدو خلیفہ تھے۔ تعلیم    آپ علم ادب وفقہ و عروض کے بڑے عالم تھے۔آپ کے ہاتھ کی کتاب عروض سیفی  یادگارہے۔اُس پرآپ کی مندرجہ ذیل مُہرثبت ہے۔ سجع مُہر  آپ کی مُہرکاسجع یہ تھا۔ "زلطف ۔۔۔۔
محفوظ کریں