منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہیکل رضی اللہ عنہ

بن جابر: حماد عمرو النصیبی نے عطاف بن حسن سے انہوں نے ہیکل بن جابر سے روایت کی کہ ایک موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مسجد حرام کا طواف کرتے دیکھا اور وہ اس دوران میں خدا سے مخاطب ہوکر کہہ رہے تھے، اے خدا، اس مبارک گھر کے واسطے سے بھی تونے میرے گناہ معاف نہیں کیے حضور صلی اللہ علیہ وسل ۔۔۔۔
محفوظ کریں