منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) حجاف (رضی اللہ عنہ)

  ابن حکیم بن عاصم بن سباع خزاعی بن محاربی بن مرہ بن بلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہشرین سلیم سلمی فاتک۔ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ یہ اشعار انھیں کے ہیں جن میں انھوں نے اپنے گھوڑے کی تعریف کی ہے اور جنگ حنین وغیرہ میں اپنی شرکت کا حال بیان کیا ہے۔ شعر شہدن مع النبی مسومات    حن ۔۔۔۔
محفوظ کریں