ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حجاج (رضی اللہ عنہ)

  باہلی صحابی ہیں قواریری نے غندر سے انھوں نے شعبہ سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے حجاج بن حجاج باہلی کو اپنے والد سے رویت بیان کرتے ہوئے سنا وہ صحابی تھے نبی ﷺ کے ایک صحابی سے جن کا نام مجھے ابن مسعود یا دپڑتا ہے وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا گرمی کی شدت جہنمکے سانس لینے سے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں