ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حجاج ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن علاط بن خالد بن نویرہ بن خشر بن بلال بن عبید بن ظفر بن سعدبن عمرہ بن تیم بن بہزا بن امرء القیس بن بہشہ بن تیم بن منصور سلمی ثم البہزی کنیت انک ی ابو کلاب اور بعض لوگ کہتے ہیں بو محمد اور بعض لوگ کہتے ہیںابو عبداللہ مدینہ میں رہتے تھے ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے انھوں نے وہاں ایک مسجد بنائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں