ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حجاج ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن عامہ ثمالی۔ انکا شمار اہل حمص میں ہے۔ ان سے خالد بن معدان اور شرحبیل ابن مسلم نے رویت کی ہے۔ ثور نے خالد بن معدان سے انھوں نے حجاج بن عامر ثمالی سے جو اصحاب نبی ﷺ سے تھے اور عبداللہ بن عامر ثمالی سے کہ وہ بھی اصحاب نبی ﷺ سے تھے روایت کی ہے کہ ان دونوں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں