ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حجاج (رضی اللہ عنہ)

  ابن مسود۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ یہ وہم ہے اور انھوں نے بواسطیہ ابودائود طیالسی کے شعبہ سے انھوںنے حجاج بن حجاج سلمی سے انھوں نے اپنے والد ے انھوں نے نبی ﷺ کے ایک صحابی سے جن کو میں حجاج بن مسعود سمجھتا ہوں رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ جب گرمی زیادہ پڑنے لگے تو نماز ٹھنڈک ۔۔۔۔
محفوظ کریں