منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جحش (رضی اللہ عنہ)

    جہنی۔ ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے۔ حضرمی نے مفارید میں ان کا ذکر لکھا ہے۔ محمد بن ابراہیم بن حارث نے عبداللہ بن جحش سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے عرض کیا یارسول اللہ میرا ایک جنگل ہے میں وہاں جاکے نماز پڑھا کرتا ہوں آپ مجھے کوئی رات بتا دیجئے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں