منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جحدم (رضی اللہ عنہ)

  ابن فضالہ۔ نبی ﷺ کے حضور  میں حاضر ہوئے تھے اور حضرت نے انھیں ایک تحریر لکھ دی تھی۔ ان کی حدیث محمد بن عمرو بن عبداللہ بن جحدم جہنی نے اپنے والد عمرو سے انھوں نے اپنے والد عبداللہ سے انھوں نے اپنے والد جحدم سے روایت کی ہے کہ وہ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے اور آپ نے ان کے سر پر مسح فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں