جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حجاج (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو قابوس۔ سماک بن حرب نے قابوس بن حجاج سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یارسول اللہ اگر کوئی شخص میرا مال لیتا ہو تو آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں حضرتنے فرمایا کہ تم اس کو نصیحت کرو اور ہٹا دو۔ ابن قانع نے ایسا ہی کہا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح نام ان کا م ۔۔۔۔
محفوظ کریں