بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن عامر از بنو نمیر: ان کی کنیت ابن سحیم تھی ان کے والد کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی یہ ابن مندہ کا قول ہے اور انہوں نے با سنادہ وہب سے انہوں نے ایوب سے انہوں نے ابو قلابہ سے انہوں نے قبیصہ سے روایت کی اور ان کے سوا باقی لوگوں نے ہلال بن عامر سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں