جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن مرہ یا ہلال بن مروان اشجعی: بروع دختر واشق کے شوہر تھے انہیں ہم نے ان لوگوں میں ذکر کیا ہے جن کا نام جراح تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے مختصر ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں