بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن معلی بن لوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن عبد مناہ بن حبیب بن عبد حارثہ بن مالک بن غضب بن جشم بن خزرج انصاری خزرج انصاری خزرجی۔ ان کا تعلق بنی جشم بن خزرج سے تھا غزوۂ بدر میں اپنے بھائی رافع کے ساتھ شریک تھے ابو نعیم، ابو عمر اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ابو موسیٰ لکھتے ہیں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں