جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن ابی ہلال اسلمی: ان سے ان کی بیٹی ام ہلال نے روات کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیڑ کے بچّے کی قربانی کو جائز قرار دیا تھا۔ اس حدیث کی راویہ ان کی لڑکی ہے اور حدیث میں ان کے والد کا ذکر نہیں آیا۔ ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں