پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن وکیع بن بشر بن عمرو بن عدس بن زید بن عبد اللہ بن دارم التمیمی وارمی: جنگ جمل میں حضرت عائشہ کے لشکر میں تھے میدان جنگ میں مارے گئے۔ ابو عمر نے مختصراً بیان کیا ہے۔
محفوظ کریں