بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن ربیعہ: انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی لیکن ان کی حدیث مرسل ہے عبد الرحمان بن بشیر نے محمد بن اسحاق سے انہوں نے عبد اللہ بن ابو بکر بن محمد بن عمرو بن حزم سے انہوں نے ہلال بن ربیعہ سے روایت کی کہ بنو عائد مخزومی کی تلوار غزوۂ بدر میں ان کے ہاتھ لگ گئی۔ جب رسولِ اکرم صلی اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں