بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

بن سعد: انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شہد بطور تحفے کے پیش کیا جو آپ نے قبول کرلیا۔ دوبارہ اسی طرح شہد پیش کیا اور کہا کہ یہ صدقے ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اسے صدقات میں شامل کردیا جائے اس سے علماء نے استنباط کیا کہ شہد سے بھی زکات وصول کیا جاسکتی ہے لیکن یہ حدیث م ۔۔۔۔
محفوظ کریں