بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ

سمعان نے بیان کیا کہ انہیں عبد الوہاب بن علی نے باسنادہ سلیمان بن اشعت سے انہوں نے احمد بن شعیب حرانی سے انہوں نے موسیٰ بن اعین سے انہوں نے عمرو بن حارث المصری سے انہوں نے عمرو بن شعیب سے، انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے دادا سے روایت کی کہ بنو سمعان کے ایک آدمی جن کا نام ہلال تھا حضور صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں