منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہلب رضی اللہ عنہ

طائی: قبیصہ کے والد تھے ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے امام بخاری نے یزید بن قنافہ اور ایک اور روایت کے رو سے ان کا نام یزید بن عدی بن قنافہ بن عدی بن عبد شمس بن عدی ابن اخرم آیا ہے یہ ابو عمر کا قول ہے الکلبی کہتے ہیں ان کا نام سلافہ بن یزید بن عدی بن قنافہ بن عدی بن عبد شمس بن عدی بن اخرم ہے وہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں