اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا ہمیل رضی اللہ عنہ

بن دمون بن عبید بن مالک: یہ اپنے بھائی قبیصہ کے پاس آئے اور دونوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کو طائف میں اتارا اور دونوں بنو ثقیف میں ٹھہرے، ابو نصر اور ابن ماکولا دونوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں