منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہنیدہ رضی اللہ عنہ

بن خالد الخزاعی: ایک روایت میں نخعی مذکور ہے اس امر میں اختلاف ہے کہ آیا انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی یا نہ ان کی والدہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زوجیت میں تھیں، یہ کوفے میں سکونت پذیر ہو گئے تھے۔ ان سے ابو اسحاق سبیع نے روایت کی، کہ ایک دفعہ ایک بادل اٹھا حضور اکرم صلی اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں