جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا ہرم رضی اللہ عنہ

بن قطبۃ الفزاری: یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے عیینہ رضی اللہ عنہ بن حصن کو فتنۂ ارتداد کے دوران ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا تھا وشمیہ نے ابن اسحاق سے یہ قول بیان کیا ہے جسے ابن الدباغ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں