بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہَرم رضی اللہ عنہ

بن مسعدہ: ابو حفص بن شاہیم نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے اور باسنادہ ہشام بن محمد سے انہوں نے ابو التقب العبی سے روایت کی کہ بنو عبس کے نو آدمی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بہ صورت وفد حاضر ہوئے ان میں ہرم بن مسعدہ بھی شامل تھے ان سب نے اسلام قبول کرلیا تھا۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں