ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو سلمی رسول خدا ﷺ کے چرواہے تھے۔ ان کا شمار اہل شام میں ہے۔ ان کی حدیث ولید بن مسلم نے عبدالرحمن بن یزید بن جابر سے انھوں نے ابو سلام اسود سے انھوں نے حریث ابو سلمی رای رسول خدا ﷺ سے رویت کی ہے وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول خداﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ پانچ چیزیں بڑی مبارک ہیں نزازوی ۔۔۔۔
محفوظ کریں