ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید الخیل۔ طائی۔ ان کا نسب ان کے والد کے نام میں ان شاء اللہ تعالی ذکر کیا جائے گا یہ اور ان کے بھائی کمنف بن زید مرتدین کے قتال میں خالد بن ولید کے ستھ تھے۔ ابو عمر نے ان کے والد زید الخیل کے تذکرہ میں لکھا ہے کہ ان کے دو بیٹِ تھے مک اور حریث جن کو بعض لوگ حارث بھی کہتے ہیں یہ دونوں مسلم ۔۔۔۔
محفوظ کریں