ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلمہ بن سلامہ بن وحش بن زغبہ بن زعورا اور ابن عبد الاشہل۔ انصاری اوسی ثم الاشہلی۔ ان سے محمود بن لبید نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں