ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن شیبان۔ قبیلہ بکر بن شیبان کے وفد تھے۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ بعض لوگ ان کو حار ثبن حسان کہتے ہیں یہ دونوں ایک ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے میں کہتا ہوں کہ ابو موسی نے جو عبدان سے ان کا نسب نقل کیا ہے یہ نہایت مجیب و غریب قول ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں