ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید بن عبد ربہ بن ثعلبہ بن زید۔ بنی جشم بن حارث بن خزرج سے ہیں۔ غزوہ بدر میں اپنے بھائی عبداللہ بن زید کے ستھ شریک تھے عبداللہ بن زید وہی ہیں جنھوںنے اذان کو خواب میں دیکھا تھا اور باتفاق سب لوگوں کے احد میں بھی شریک تھے۔ ابوعمر نے ان کا نسب ایسا ہی بیان کیا ہے اور ابونعیم اور ابو موسی نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں