اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

(سیدنا) حریز (رضی اللہ عنہ)

  ابن شراحیل کندی۔ صحابی ہیں۔ ولید بن مسلم نے عمرو بن قیس کندی سکونی سے انھوں ن حریز سے روایت کی ہے اور اسماعیل ابن عیاش نے عمرو بن قیس سے انھوں ن حریز سے انھوں نے بواسطہ کسی اور شخص کے نبی ﷺ سے روایت کی ہے۔ ابو زرعہ دمشقی نے کہا ہے کہ اسماعیل کا قول زیادہ صحیح ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں