ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حریز (رضی اللہ عنہ)

  یا ابو حریز۔ اسی طرح شک کے ساتھ مروی ہے۔ ان سے ابو لیلی کندی نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں پہنچا آپ منی میں خطبہ پڑھ رہے تھے پس میں نے اپنا ہاتھ آپ کے سواری پر رکھ لیا میں نے دیکھا کہ اس کا زین بھیڑ کی کھال کا تھا ان کا تذکرہ ابو مسعود نے افراد میں لکھاہے اور انھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں