ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبد مناف بن کنانہ۔ عبدان بن محمد نے صحابہ میں ان کا ذکر کیا ہے اور ان کی حدیث شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے ان سے روایتک ی ہے کہ یہ کہتے تھے سول خدا ھ سے پھوپھی اور خالہ (٭یہ کسی خاص صورت کا جواب ہے ورنہ وقت نہ ہونے اور وارثوں کے ان کو حصہ ملتا ہے) کی میراث کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے فرما ۔۔۔۔
محفوظ کریں