ابن عبید بن رزاح بن کعب۔ انصاری ظفری۔ نبی ﷺ کی صحبت میں رہے تھے۔ ان کا ذکر ابو عمر نے ان کے بیٹے نضر بن حارث کے بیان میں کیا ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)