جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی ربیعہ مخزومی۔ ان سے نبی ﷺ نے کچھ قرض لیا تھا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ یہ وہم ہے اس کو عبداللہ ابن عبدالصمد بن ابی خداش موصلی نے قاسم جرمی سے انھوں نے سفیان سے انھونے اسمعیل بن ابراہیم سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حارث بن ابی ربیعہ سے روایت کیا ہے اور ثوریکے ۔۔۔۔
محفوظ کریں