جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رض اللہ عنہ)

۔   ابن انس بن رافع بن امرء القیس بن زید بن عبد الاشہل انصاری اوسی ثم الاشہلی۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ حارث نہیں ہیں جن کی کنیت ابو الحیسر ہے۔ یہ غزوہ بدر میں شریک تھے اور غزوہ احد میں شہید ہوئے ابن اسحاق نے ور کلبی نے بھی انھیں کے موافق لکھا ہے۔ انکا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ مگر ابو نعیم نیان ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں