جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ۹

  ابن انس بن مالک بن عبید بن کعب۔ انصاری۔ موسی بن عقبہ نے اہل بدر میں ان کا ذکر کیا ہے ور ابن شہاب سے نقل کیا ہے کہ بنی نبیت کی شاخ بنی عبد الاشہل سے حارث بن انس بن مالک بن عبید بن کعب غزوہ بدر میں شریک تھے۔ یہ ابو نعیم کا قول ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ ابن اسحاق ن ان کو حارث بن انس بن رافع لکھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں