ابن عتیق بن قیس بن مہیشہ بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک بن عمرو بن عوف۔ غزوہ احد میں اپن والد اور دونوں چچائوں کے ہمراہ شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔