جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا۹ حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس انصاری۔ غزوہ بدر میں شریک تھے ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ موسی بن عقبہ نے زہری سے رویت کی ہے کہ غزوہ بدر میں نبیت کی شاخ بنی عبد الاسہل میں سے حارث بن اوس شریک تھے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے میں کہتا ہوں کہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے حارث بن اوس کے چار تذکرہ لکھے ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں