جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن حباب بن ارقم بن عوف بن وہب۔ کنیت ان کی ابو معاذ قاری۔ اس کو ابن شاہین نے بیان کیا ہے ان کا تذکرہابو موسینے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں