جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہانی بن ابی شحر بن جبلہ بن جبلہ بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ اکرمیں۔ کندی ۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے حاضر ہوئے اور جنگ ساباط میں شریک تھے جنگ ساباط عراق میں اس جنگ کا نام ہے جب حضرت سعد نے قادسیہ سے مدائن پر حملہ کیا جب مقام ساباط میں پہنچے تو سخت جنگ ہوئی اس دن انھوں نے بہت خون ریزی کی د ۔۔۔۔
محفوظ کریں