جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن حارث بن کلدہ بن عمرو بن علاج بن ابی سلمہ بن عبدالعزی بن غیرۃ بن عوف بن ثقیف۔ ان کے والد عربکے طبیب اور حکیمت ھے۔ اپنی قوم کے شڑیف لوگوں میں سے تھے اور ان کے والد حارث بن کلدہ شروع اسلام میں مرچکے تھے ان کا اسلام لانا ثابت نہیں ہوا۔ رویت ہے کہ رسول خدا ﷺ نے سعد بن معاذ کو حکم دیا تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں