جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رض اللہ عنہ۹

  ابن اقیش۔ بعض لوگ کہتے یں (ابن) قیش یہ دونوں ایک ہیں۔ یہ قبیلہ کل کے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں عوفی ہیں یہد ونوں بھی ایک ہیں کیوں کہ عوف بن وائل بن قیس بن عوف بن عبد مناہ بن ادبن طانجہ کی اولاد کو عکلی بھی کہتے ہیں ان کی کھلائی کی طرف منسوب کر کے۔ اور بعض لوگ کہتیہیں کہ یہ انصار کے حلیف تھے۔ ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں