جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا۹ حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن جماز بن مالک بن ثعلبہ۔ کعب بن جماز کے بھائی ہیں۔ انک ا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ اور امیر ابو نصر نے کہا ہے کہ طبری نے کہا ہے کہ (ان کا نام) حارث بن جماز بن مالک بن ثعلبہ بن غسان ہے۔ بنی ساعدہ کے حلیف ہیں۔ غزوہ احد میں شریکت ھے اور ان کے بھئی کعب بن جماز غزوہ بدر میں شریک تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں