جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث ۰رضی اللہ عنہ)

    ابن خزامہ ضبی بلالی اسی سند سے جو حارث بن حکیم کے بیان میں مذکور ہوئی سیف بن محمد بن صعب بن ہلال ضبی سے مروی ہے وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا حر بن خضرامہ آئے (ہلال ضبی نے (ان کا نام) ایسا ہی بیان کیا ہے) اور وہ بنی عبس کے حیف تھے مدینہ میں کچھ بکریاں اور کچھ غلام بیچن ۔۔۔۔
محفوظ کریں