ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن مضرب۔ بقول بعض انھوںنے نبی ﷺ کو دیکھا ہے۔ کوفہ کے رہنے والے ہیں حضرت عمر وغیرہ سے روایت کتیہیں۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں