جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(شیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن نفیع بن معلی بن لوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ زرقی انصاری کنیت ان کی ابو سعید بن معلی۔ اور بعض لوگ ان کو حارث بن معلی کہتے ہیں یہ اپنی کنیت ہی سے زیادہ مشہور ہیں۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں