جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمان بن رافع بن ثعلبہ بن جشم بن مالک۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب ایسا ہی بیان کیا ہے بعد اس کے انھوں نے خود اپنے قول کی مخالف کی ہے۔ ابن مندہ نے عبدالکریم جزری سے انھوں نے ابن حارث بن نعمان سے انھوں نے اپنے والد حارث بن نعمان انصاری سے کی روایت کی ہے جو بنی عمرو بن عوف سے تھے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں