جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمانبن خزمہ بن ابی خزمہ اور بعض لوگ کہتے ہیں خزیمہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس بن حارثہ بن ثعلبہ انصاری اوسی۔ بدر یں شریک تھے عبدان نے ان کا ذکر کیا ہے اور ایک حدیث انک ی عبد الکریم بزری سے نقل کی ہے عبدالکریم نے ابن حارث سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے جبریل ۔۔۔۔
محفوظ کریں